ایکنا شہید سلیمانی مجلس ترحیم رھبر امام حسینیہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-حسینیہ امام خمینی (رہ) ہزاروں افراد کی موجودگی میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے مایہ ناز مجاہد میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی، مجاہد عظیم ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3507078    تاریخ اشاعت : 2020/01/10